دنیا
13 جنوری ، 2023

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج نے قلندیا اور جنین کے پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا: حکام/ فائل فوٹو
اسرائیلی فوج نے قلندیا اور جنین کے پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا: حکام/ فائل فوٹو

مقبوضہ بیت المقدس: مغربی کنارے پر  اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پرفائرنگ کے بعد مغربی کنارے میں کشیدگی جاری ہے۔

حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلندیا اور جنین کے پناہ گزین کیمپوں میں فلسطینیوں کو فائرنگ کانشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق رواں سال اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 8 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM