اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر زبانی مختصر فیصلہ سنایا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملےکا مبینہ ملزم 12 بج کر33 منٹ پر خیبر روڈ پولیس چیک پوسٹ سے پولیس لائنز میں داخل ہوا
ہم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے: معظم جاہ انصاری
قانونی کارروائی ہورہی ہے، 15 کلوہیروئن نہیں ڈالی اور اس سے حکومت کاکوئی تعلق نہیں: وزیر داخلہ کا ٹوئٹر پر بیان
عمران خان کو اقتدار تک پہنچنے کے لیے بیساکھیوں کی ضرورت تھی، ہمیں کسی کی بیساکھیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے: چیف آرگنائزر ن لیگ
ہم امپورٹڈ حکومت ختم کرکے رہیں گے، 15 فروری کے بعد نقشہ بدل جائے گا: سربراہ عوامی مسلم لیگ
گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق کیس میں تحریری جواب عدالت میں جمع کروایا تھا
جمعہ کے روز سخت سکیورٹی کی وجہ سے خودکش حملہ آور جمعہ کو مسجد کے قریب سے واپس چلا گیا۔
شیخ رشید کےخلاف آبپارہ تھانے میں مقدمہ درج ہے، شیخ رشید پر مقدمہ پی پی راولپنڈی ڈویژن کے صدر راجہ عنایت الرحمان کی درخواست پردرج کیا گیا تھا: ذرائع